Dil ko Sakoon kesy Mily- islami Status
Dil ko Sakoon kesy Mily- islami Status
Dil ko sokoon kesy mily?
Zikar ki kasrat sy insan k dil ko sokook milta hai. Allah Pak Farmata hai
"Jaan lo ! Allah ki yaad k sath dilon ka itminaan wabsta hai,to zikar sy tatmainaat naseeb hoti hai,
Aj chunk zikar nai karty is leye dil ka Sakoon lot gaya hai.
Na duniya sy na dolaat sy na ghar abaad krny sy
Tasaali dil hoti hai khuda ko yaad krny sy
Or jab Allah Pak ki yaad hi dil ma nahi to sokoon kaha sy mily ga.
our
دل کو سکون کیسے ملے؟
ذکر کی کثرت سے انسان کے دل کو سکون ملتا ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں"الا بذکر اللہ تطمئن القلوب" : جان لو ! اللہ کی یاد کے ساتھ دلوں کا اطمینان وابستہ ہے ، تو ذکر سے طمانینت قلب نصیب ہوتی ہے، آج چونکہ ذکر نہیں کرتے اس لئے دل کا سکون لٹ گیا ہے۔
نہ دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر آباد کرنے سے
تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
اور جب اللہ تعالی کی یاد ہی دل میں نہیں تو سکون کہاں سے ملے گا۔